لاہور میں گھریلو جھگڑے پر بھائی  نے بھائی کو قتل کردیا

Dec 10, 2023 | 18:12:PM
لاہور میں گھریلو جھگڑے پر بھائی  نے بھائی کو قتل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے باغبانپورہ اقبال نگر میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کے قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر رات گئے بھائی نے بھائی کو گولیاں مار موت کے گھاٹ اتار دیا، مقتول کی شناخت 35 سالہ محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: خضدار میں دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،2 افراد زخمی

پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے شواہد اکٹھے کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔