کوئٹہ میں زوردار دھماکا، ایک شخص جاں بحق

Dec 10, 2022 | 21:52:PM
بلوچستان، صوبائی دارالحکومت، کوئٹہ میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق
کیپشن: کوئٹہ میں دھماکا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ضلع آواران مین بازار میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور7 افراد زخمی ہو گئے، جان بحق کی شناخت ناصر علی کے نام سے ہوئی ،زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں، لیویز ذرائع کاکہناہے کہ دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی،کوئٹہ دھماکہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے