مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Dec 10, 2022 | 20:47:PM
مسجد الحرام، نمازی الشیخ عوض معوض الحربی، 134نیوز، انتقال کر گئے،
کیپشن: الشیخ عوض معوض الحربی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی الشیخ عوض معوض الحربی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے.
تفصیلات کے مطابق عوض معوض الحربی سعودی عرب کے طویل العمر انسان تھے ،مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے معوض الحربی ایک صدی سے زائد مسجد الحرام کے نمازی رہے جس پر انہیں حمامة الحرم یعنی پناہ گزین کبوتر کے خطاب سے نوازا گیا تھا، سعودی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں نے الشیخ عوض معوض الحربی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف سے چودھری سالک حسین کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال