کترینہ اور وکی کوشل شادی کے بعدپہلی بار منظر عام پر

Dec 10, 2021 | 15:32:PM
کترینہ وکی کوشل شادی کے بعد منظرعام پر
کیپشن: کترینہ وکی کوشل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کا معروف جوڑا  کترینہ کیف اور وکی کوشل گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد پہلی بار منظر  عام پر آگئے۔

یہ بھی پڑھیں:شادی پر کترینہ کیلئے ہیرے کی انگوٹھی ۔۔قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کے مختلف اکاؤنٹس پر کترینہ وکی کی شادی کے بعد کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دونوں اداکاروں کو ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کا شرمناک سکینڈل منظر عام پر آ گیا

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ نوبیاہتا جوڑا جے پور سے ممبئی کے لیے نجی ہیلی کاپٹر میں روانہ ہوا۔

 
 بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں کا استقبالیہ ممبئی کے تاج لینڈ میں 11 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا۔