فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیئے

Aug 10, 2022 | 22:01:PM
قانون، سخت عملداری قائم، حقائق، گمراہ نوجوانوں، ہوش ٹھکانے آنے لگے،
کیپشن: پی ٹی آئی کارکن محمد شبیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قانون کی سخت عملداری قائم ہونے اور حقائق سامنے آنے پر گمراہ نوجوانوں کے ہوش ٹھکانے آنے لگے ۔
فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن محمد شبیر کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیئے،محمد شبیر کاکہناتھا کہ 10 سال سے پی ٹی آئی کا کارکن ہوں، مجھے سنگین غلطی کا احساس ہو گیا، نہایت معذرت خواہ ہوں۔محمد شبیر نے کہاکہ میرے بیان سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، ایک اور رکن قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار