پاکستانی مزدور افغانستان میں پھنس گئے۔۔۔۔حکومت سے مدد مانگ لی

Sep 09, 2021 | 12:54:PM
پاکستانی مزدور افغانستان میں پھنس گئے۔۔۔۔حکومت سے مدد مانگ لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے مزدوری کے لیے جانے والے 4 افراد کی واپسی مشکل میں پڑ گئی،حکومت سے مدد مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے افغانستان مزدور ی کے لئے جانیوالے  افراد کا تعلق پنجاب کے شہروں گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور جھنگ سے ہے۔متاثرہ افراد نے حکومت سے مدد مانگ لی ہے اور اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہیں ایک فیکٹری میں رکھا گیا ہے، حکومت واپسی کے لیے انتظامات کرے۔
 یہ بھی پڑھیں:    ویمن کرکٹ کو سپورٹ نہ کیا گیا تو افغانستان کی میزبانی نہیں کرینگے،آسٹریلیا