کون بنے گی مس یونیورس ؟مقابلہ 21 نومبر کو تھائی لینڈ میں ہوگا

Nov 09, 2025 | 16:43:PM
کون بنے گی مس یونیورس ؟مقابلہ 21 نومبر کو تھائی لینڈ میں ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اس بار مس یونیورس کون بنے گی؟مس یونیورس 2025 کا مقابلہ 21 نومبر کو تھائی لینڈ میں ہوگا۔
مس یونیورس کےلئےمقابلے میں 122 حسینائیں شرکت کریں گی جن میں لاہور سے تعلق رکھنےوالی 24 سالہ روما ریاض بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ماسٹرغلام حیدر :فلمی موسیقی میں انقلاب برپاکرنےوالے مایہ نازموسیقار
گزشتہ برس کراچی کی ایریکا نے حسینہ عالم کے مقابلے میں شرکت کی تھی۔
....