مرغی کے گوشت کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں ، دو روز میں فی کلو کتنے روپوں کا اضافہ ہوا ؟

Nov 09, 2025 | 12:01:PM
مرغی کے گوشت کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں ، دو روز میں فی کلو کتنے روپوں کا اضافہ ہوا ؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دو روز میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 35 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

پشاور میں مرغی کے نرخ ایک بار پھر بڑھنے لگے ہیں۔

دو روز میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 35روپے اضافہ ہوگیا،مرغی کاگوشت 6 سو روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔

لاہور میں زندہ برائلر کی قیمت ساڑھے تین سو روپے ریکارڈ کی جارہی ہےشہریوں نے حکومت سےمرغی کی قیمت کنٹرول کرنے کامطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:چٹ پٹا چٹنی پلاؤ بنانے کی آسان ترکیب