سال کا آخری  چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا

Nov 09, 2021 | 15:02:PM
رواں سال کا آخری چاند گرہن 19 نومبر کو ہو گا
کیپشن: چاند گرہن فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز)رواں سال کا آخری جزوی چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے ناسا کے مطابق جزوی چاند گرہن 3 گھنٹے 28منٹ تک جاری رہے گا اور شمالی، جنوبی امریکا، مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، پیسیفک ریجن میں دیکھا جاسکے گا۔

19نومبر کو ہونے والا جزوی چاند گرہن اس صدی کا طویل ترین جزوی چاند گرہن ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی ،اداکارہ عائشہ عمر نے حقائق واضح کردیئے