الیکشن کمیشن نے سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

May 09, 2025 | 11:44:AM
الیکشن کمیشن نے سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عاجز جمالی)الیکشن کمیشن نے سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق تاج حیدر کے انتقال سے خالی ہونےوالی نشست پر وقار مہدی نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نوٹیفکیشن کے مطابق وقار مہدی 11 مارچ 2027 تک سینیٹر رہیں گے۔