برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ٹھہراؤ برقرار

May 09, 2023 | 12:28:PM
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ٹھہراؤ برقرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد )  لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی  قیمت میں ٹھہراؤ برقرار ہے۔

مرغی کی گوشت سرکاری قیمت  587 روپے کلو پر برقرار ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 383 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 391 روپے فی کلو برقرار ہے۔  

مزید پڑھیں:  لاہورمیں آٹے کی قلت،قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

فارمی انڈوں کی قیمت 280 روپے فی درجن مقرر۔ انڈوں کی پیٹی 8280 روپے میں فروخت  ہوگی۔