سٹیٹ  بینک کاشرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

Mar 09, 2026 | 15:11:PM
سٹیٹ  بینک کاشرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (اشرف خان ) اسٹیٹ بینک نے آئندہ 3ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس میں تین ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 سٹیسٹ  بینک   کی مانیٹری پالیسی مطابق اہم معاشی اعدادوشمار کے بعد شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا،مشرق وسطی کی موجودگی جنگی صورتحال کے منی اثرات ہونگے۔

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے،پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل 55 روپے مہنگا کیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:سونا مزید 6500 روپےسستا، فی تولہ ریٹ جان کر حیران رہ جائیں گے

مہنگائی کی شرح بڑھنے کی توقع ہے۔