پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے کمی ریکارڈ

Mar 09, 2026 | 14:52:PM
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے کمی ریکارڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 6500 روپے سستا ہوکر 533362 روپے پر آ گیا۔

10 گرام سونے کے بھائو 5573 روپے کی کمی سے 457271 روپے ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:سہیل آفریدی کے  ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 37 روپے کم ہوکر 8894 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 65 ڈالر سستا ہوکر 5106 ڈالر پر آ گیا۔