غزہ: اسرائیل کی مختلف علاقوں پرمزید بمباری، 31شہید

Mar 09, 2024 | 23:12:PM
غزہ: اسرائیل کی مختلف علاقوں پرمزید بمباری، 31شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں پرمزید بمباری سے 31 فلسطینی شہید ہو گئے۔

عرب ٹی وی کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، رہائشی عمارتوں پر تازہ بمباری میں 31 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے 12 اور دیرالبلاح میں بھی اسرائیل کے حملے میں 11 افراد شہید ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:  مسجد میں تلاوت قرآن کرتے شہری کی روح پرواز کر گئی، ویڈیو وائرل

وسطی غزہ میں اسرائیلی گولا باردی سے بچوں سمیت 8 افراد شہید ہوگئے، غزہ کے شہدا کی تعداد 30 ہزار 875 سے زائد ہوگئی اور کم و بیش 73 افراد زخمی ہوئے۔