صدر مملکت سے حلف کون لے گا؟جانیے

Mar 09, 2024 | 17:48:PM
صدر مملکت سے حلف کون لے گا؟جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )آصف علی زرداری ملک کے 14ویں صدر منتخب،کل ایوان صدر میں حلف برداری تقریب منعقد ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایوان صدر کے مطابق حلف برداری تقریب اتوارکو شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر سے حلف لیں گے،ترجمان نے بتایا کہ ایوان صدر نے تقریب حلف برداری کےلیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں،واضح رہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری صدر مملکت کے امیدوار تھے جبکہ سنی اتحاد کونسل نے محمود اچکزئی کو امیدوار نامزد کیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں ؛آلودگی کا خاتمہ کنفرم، تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ