شجاع آباد: کھیتوں سے 40 سالہ شخص کی بوری بند لاش برآمد

Mar 09, 2023 | 10:15:AM
شجاع آباد: کھیتوں سے 40 سالہ شخص کی بوری بند لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مصور انصاری) پنجاب کے شہر شجاع آباد کے علاقے غازی والا کے قریب کھیتوں سے ایک بوری بند لاش برآمد ہوئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  40 سالہ شخص کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے اور لاش مکمل جلی ہوئی حالت میں تھی۔

یہ بھی پڑھیے: پورٹ قاسم پر اے این ایف کی کارروائی، دبئی جانیوالے کنٹینر سے منشیات برآمد

ریسکیو حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر تو لاش کی شناخت کسی صورت ممکن نہیں، اس لیے ریسکیور اہلکاروں اور پولیس  نے مزید تفتیش اور ضروری کارروائی کیلئے لاش کو تحویل میں لے لیا۔