پاکستانی اداکارہ کی بھارتی گانا گنگناتے ویڈیو وائرل؛ اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

Mar 09, 2023 | 09:38:AM
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ زارا نور عباس کی بھارتی گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ زارا نور عباس کی بھارتی گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کو بھارتی گانا “زرا زرا بہکتا ہے” گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے اُن پر کڑی تنقید کی۔

مزید پڑھیں: تین سال بعد کرشمہ کپور کی شوبر میں واپسی

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ زارا نور عباس سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔