عالمی برادری پاک بھارت مذاکرات کیلئے کردار ادا کرے،بلاول بھٹو

Jun 09, 2025 | 22:04:PM
عالمی برادری پاک بھارت مذاکرات کیلئے کردار ادا کرے،بلاول بھٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لندن میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز میں خصوصی نشست میں بلاول بھٹو نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عالمی برادری پاک بھارت مذاکرات کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان تمام تنازعات پر بات چیت کیلئے تیار ہے۔

 بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھا کہ مسئلہ کشمیر مسئلہ تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی کی مذمت کی جانی چاہیے،بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے، پاکستان اور بھارت کا سیزفائر ہوا ہے لیکن امن حاصل نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر