ملائیشیا : بس حادثے میں 15 افراد ہلاک

Jun 09, 2025 | 13:39:PM
ملائیشیا : بس حادثے میں 15 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملائیشیا میں خوفناک بس حادثے میں 15 افراد ہلاک  ہوگئے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بس بےقابو ہوکر آگے جانے والی وین سے ٹکرا گئی،مرنے والوں  میں 14 طلبا اور ایک کنڈکٹر شامل ہے۔

حادثے میں 33 افراد زخمی ہیں،جن میں سے  7 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

بس میں سلطان ادریس ایجوکیشن یونیورسٹی کے طلبا سوار تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ انسانی غفلت یا تکنیکی مسلہ ہوسکتا ہے۔