عامر لیاقت کے انتقال پر  دانیہ شاہ کا ردعمل

Jun 09, 2022 | 15:37:PM
عامر لیاقت کے انتقال پر  دانیہ شاہ کا ردعمل
کیپشن: دانیہ شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

     (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر اور پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کے انتقال پر ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔

ڈاکٹرعامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے سماجی رابطے کی سایٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ “زندگی بہت غیریقینی ہے، ہم چاہتے کچھ ہیں، کسی چیز کی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور ملتا کچھ اورہے’۔ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا کے مجھے یقین نہیں آرہا۔

Life is so unpredictable...We desire something, plan something and get something else .... #amirliaquat

یاد رہے کہ دانیہ شاہ نے عامرلیاقت کےخلاف خلع کا دعویٰ دائر کر رکھاہے ۔عامر لیاقت اور دانیہ شاہ میں سنگین اختلاف چل رہے تھے۔ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت پر سنگین الزمات بھی عائد کی کئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:عامر لیاقت کی ’’وصیت‘‘ سامنے آگئی

ایک اور ٹویٹ پر انہوں نے ریٹویٹ کیا ہوا ہے کہ جو مرضی ہو قصور وار عورت کو ہی سمجھا جاتا ہے۔

 اس ملک میں عورت کو ہی قصوروار کیوں ٹھہرایا جاتاہے آخر؟؟ https://t.co/XmmayS7V6t