مایہ نا ز ادا کا ر دلیپ کما رکا آپریشن کامیا ب ۔۔کل ہسپتا ل سے گھر جا نے کا امکان

Jun 09, 2021 | 19:44:PM
مایہ نا ز ادا کا ر دلیپ کما رکا آپریشن کامیا ب ۔۔کل ہسپتا ل سے گھر جا نے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)با لی وڈ کے معرو ف ادا کا ر دلیپ کمار کی سرجری کامیاب، کل ڈسچارج کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاونٹ سے ان کی صحت سے متعلق تا زہ ترین صو رتحا ل جاری کی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ دلیپ کمار کا کامیاب پلیورل اسپیریشن پروسیچر کردیا گیا ہے۔

Update:

خیال رہے کہ چند روز قبل سانس میں دشواری کی وجہ سے دلیپ کمار کو ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
یا د رہے کہ اس دوران ان کی موت کی افواہ بھی گردش کر تی رہی ۔ ان کی اہلیہ نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے شوہر بالکل ٹھیک ہیں اور وہ جلد اسپتال سے ڈسچارج بھی ہوجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عامر لیاقت کا تیسری بیوی ہونے کی دعوے دار ہانیہ سے متعلق اہم اعلان