خیرپور ؛رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ،باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق 

Jul 09, 2026 | 19:17:PM
خیرپور ؛رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ،باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق 
کیپشن: کرائم سین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیرپور کے نواحی علاقے کوٹ میر محمد میں رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

واقعہ فیض محمد بنڈو کی حدود میں پیش آیا، فائرنگ سے فتح محمد راجہ ناریجو اور دوسرے گروپ کے عیدن ناریجو اور سھراب ناریجو قتل ہوگئے ہیں ۔

علاقہ میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ،جس سے مکینوں میں خوف پھیل گیا، مزید خون ریزی کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہاہے،پوليس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:صبا حمید سے شادی کے 29 سال بعد طلاق کیوں ہوئی؟ وسیم عباس نے وجہ بتا دی