پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں مندی،ڈالرکی قدرمیں استحکام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی) پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی جبکہ امریکی ڈالرکی قدرمیں استحکام ریکارڈکیاگیاہے۔
پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس میں 1564 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 64 کی سطح پر آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:ایران کےکویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈکیاگیاہے اورانٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 7پیسے پر برقرار ہے۔