فواد چوہدری کا 9 مئی مقدمات یکجا کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں فواد چوہدری کا 9 مئی مقدمات یکجا کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقررہوگیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل مقدمات کی سماعت کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:سیکیورٹی خدشات،کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس معطل
فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری کاکہناہے کہ فواد چوہدری کے 9 مئی سے متعلق کیسز سماعت کیلئے مقرر کر دیئے گئے ہیں،جسٹس ہاشم کاکڑ نے کیس تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کیلئے کمیٹی کو بھیجا تھا۔