مردان: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی شدید زخمی

Jul 09, 2023 | 00:04:AM
مردان: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی شدید زخمی
کیپشن: ڈی ایس پی کاٹلنگ فاروق زمان
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مردان میں کاٹلنگ چوکی غنڈو پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی کاٹلنگ فاروق زمان شدید زخمی ہو گئے۔

ڈی ایس پی کاٹلنگ فاروق زمان خان روٹین گشت پر تھے کے اس دوران نامعلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئے، ان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر یا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، ایک پولیس اہلکار شدید زخمی

واقع کی خبر ملتے ہی پولیس آر آر ایف، آر آر یو و دیگر پولیس نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی۔