سردی کے باعث چھٹیاں بڑھائی جائیں یا نہیں؟وزیر تعلیم کی رائے پر عوام نے فیصلہ سنادیا

Jan 09, 2026 | 22:41:PM
سردی کے باعث چھٹیاں بڑھائی جائیں یا نہیں؟وزیر تعلیم کی رائے پر عوام نے فیصلہ سنادیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندرحیات کی چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے والدین کی رائے لی۔

ٹویٹر (ایکس) پرایک پولنگ پوسٹ میں انہوں نےوالدین کی رائے لی جس میں  80 فیصد سے زائد شہریوں نے 19 جنوری کو سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا۔

پولنگ میں 15 فیصد سے زائد شہریوں نے 12 جنوری سے سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 19 کے نامزد افسران کی فہرست میں تیسری مرتبہ ردوبدل