جنوبی وزیرستان وانا میں دھماکہ ، جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا سلطان زخمی ہو گئے

Jan 09, 2026 | 20:53:PM
جنوبی وزیرستان وانا میں دھماکہ ، جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا سلطان زخمی ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)  جنوبی وزیرستان وانا میں زوردار دھماکہ  میں جمعیت علما اسلام کے اہم رہنما مولانا سلطان زخمی ہو گئے۔

جنوبی وزیرستان لوئر، وانا بازار کے علاقے کونڑا چینہ مدرسہ کے قریب  زور دار دھماکہ  ہوا ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں جےیوآئی کے رہنما و فاق المدارس العربیہ کے مسول مولانا سلطان شدید زخمی ہو گئے ۔ 

مولانا سلطان کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیئے:   پاکستان منرل انویسمنٹ فورم 2026 ؛ علی پرویز ملک نے پاکستانی سفارتکاروں کو اہم ٹاسک دے دیا