کراچی؛پی ٹی آئی کی ریلی کے دوران درجنوں شہریوں سے جیپ کاٹ  لی گئی 

Jan 09, 2026 | 19:05:PM
کراچی؛پی ٹی آئی کی ریلی کے دوران درجنوں شہریوں سے جیپ کاٹ  لی گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی کے دوران درجنوں شہریوں سے جیپ کاٹ  لی گئی۔ 

صحافیوں سمیت شہریوں کی بھی بھرے مجمے کا فائدہ اتھاتے ہوئے جیب کاٹ لی گئی،درجنوں شہری رپوٹ درج کرنے ایئرپورٹ تھانے پہنچ گئے،کراچی کے شہری موبائل فون  نقدی سمیت قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔ 

 شہریوں کے مطابق سی ایم کے پی کے سہیل افریدی کی گاڑی کے قریب جیب سے سامان نکالا،جب لوگ گاڑی کے پاسُ جمع تھے تو شہریوں کے موبائل فون اور پرس چوری کیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  سی ایس ایس امتحان 2026 کے لئے ڈیٹ شیٹ آگئی