پاکستان سٹاک ایکسچینج ، پہلے سیشن کا مندی پر اختتام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی) پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں پہلے ٹریڈنگ سیشن کا مندی پر اختتام رہا۔
ہنڈریڈ انڈیکس 883 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 84 ہزار 659 کی سطح پر بند ہوا۔
ایک موقع پر انڈیکس 922 پوائنٹس کمی سےایک لاکھ 84 ہزار 620 کی سطح پر آیا تھا۔
کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 637 پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا
دوسری طرف ہنڈریڈ انڈیکس 186180 کی سطح تک ٹریڈ ہوا ۔
مزید پڑھیں:سونا پھر مہنگا ہوگیا، نئی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیئے