اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ، ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

Jan 09, 2023 | 00:01:AM
پنجاب اسمبلی، اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، مسلم لیگ ن، پارلیمانی پارٹی، اجلاس، طلب،
کیپشن: رانا ثنا اللہ اور سعد رفیق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ،مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی پنجاب نے اجلاس آج طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس آج 12بجے پنجاب اسمبلی میں ہوگا،اجلاس کی وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور رانا ثنا اللہ صدارت کریں گے، ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ سکول ایجوکیشن کا سردی کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم اعلان