محکمہ سکول ایجوکیشن کا سردی کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم اعلان

Jan 07, 2023 | 22:50:PM
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب، تعلیمی اداروں، سردیوں کی چھٹیوں، اضافے کی افواہوں، مسترد،
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو مسترد کردیا۔
محکمہ سکولز کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، افواہوں کومسترد کرتے ہوئے 9 جنوری سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق سرکاری و نجی سکولز کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، پیر سے سکولز میں کلاسز کا دوبارہ آغاز ہوگا۔
مراد راس کا کہنا ہے کہ والدین، اساتذہ، طلبا نہ جانے کیوں مزید چھٹیاں چاہتے ہیں، کوئی بھی پڑھائی کرنے میں دلچسی نہیں لینا چاہتا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر عائشہ کا ”میرا دل یہ پکارے آجا“ گانے پر بولڈ ڈانس ، ویڈیو وائرل