مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، 4 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا، ، سیلابی ریلے میں گاڑی بہنے سے دو سالہ بچے سمیت چار افراد جاں بحق، ایک لاپتہ ہوگیا ۔
شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد انخلا پر مجبور ہوگئے۔
ایک ہفتے سے جاری بارشیں اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پؑڑھیں:ٹرین حادثہ کا شکار ،امدادی ٹیمیں روانہ
اس سے قبل سپین میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں گیارہ ہزار افراد بے گھرہوگئے۔
سمندری طوفان لیونارڈو نے سپین کے کئی صوبوں میں تباہی مچادی اورمختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔