کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کو حادثہ

Feb 09, 2026 | 09:33:AM
کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کو حادثہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کی 10بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔

ڈی ٹی او ریلوے محسن سیال نے کہا ہے کہ حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بلاک ہو گیا ہے، اس وجہ سے سکھر وگرین لائن ایکسپریس کو روک دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹریک کی بحالی کیلئے روہڑی سے امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں، این ایل سی ٹرین محراب پور کے قریب ٹریک سے اتری۔

 یہ بھی پڑھیں:بارشیں اور ژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کنٹینرز سے لدی ٹرین کے ٹریک سے اترنے کے باعث ٹریک بھی ٹوٹ گیا ہے۔