PK-100 بنوں: پی ٹی آئی کے حمایتی امیدوار پختون یارخان نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 20:58:PM
PK-100 بنوں: پی ٹی آئی کے حمایتی امیدوار پختون یارخان نے میدان مار لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 100 بنوں سے مکمل نتیجہ آ گیا، پی ٹی آئی کے حامی آزاد امیدوار  پختون یارخان نے میدان مار لیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 100 بنوں سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار  پختون یار خان نے 30925 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے جبکہ جے یو آئی کے امیدوار اکرام خان دورانی نے23909ووٹ حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی۔