ایبٹ آباد،ڈاکٹر وردا قتل کیس ،غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ معطل

Dec 09, 2025 | 21:11:PM
 ایبٹ آباد،ڈاکٹر وردا قتل کیس ،غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)ایبٹ آباد میں ہونیوالے ڈاکٹر وردا قتل کیس میں ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ محمد زبیر کو معطل کر دیا  ہے۔

ڈی پی او  ایبٹ آباد نے ایس ایچ او کو غفلت برتنے بروقت کاروائی عمل میں نہ لانے پر معطل کیا ہے،ایس ایچ او  تھانہ کینٹ محمد زبیر کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا گیا ۔ڈی پی او  ایبٹ آباد نےعلی خان جدون کو ایس ایچ او تھانہ کینٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

 

معطل کیا جانیوالا ایس ایچ او  تھانہ کینٹ محمد زبیر 

یہ بھی پڑھیں:سال کے 12مہینوں کے نام کیسے پڑے؟ دلچسپ داستان