شہر قائد میں ایک اورمریض میں منکی پاکس کی تشخیص
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ابراہیم رند)شہر قائد میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔
ایم ایس سندھ انفیکسشز ڈیزیز اسپتال ڈاکٹر عبدالواحد راجپوت کے مطابق 22 سالہ نوجوان میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے،نوجوان کا تعلق کراچی کے علاقے بفرزون سے ہے۔
ڈاکٹر عبدالواحد راجپوت کے مطابق نوجوان میں منکی پاکس کی تمام علامات موجود ہیں،تاہم نوجوان کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا
ایم ایس سندھ انفیکسشز ڈیزیز اسپتال کے مطابق رواں سال کا پہلا کیس جنوری میں رپورٹ ہوا تھااوریہ دوسرا کیس ہے۔