اسلام آباد : سلنڈر دھماکہ کے باعث  گھر میں  آگ لگ گئی،4افراد زخمی

Apr 09, 2026 | 10:21:AM
اسلام آباد : سلنڈر دھماکہ کے باعث  گھر میں  آگ لگ گئی،4افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد اویس)اسلام آباد تھانہ کرپا کے علاقہ اتفاق ٹاؤن میں گھر میں سلنڈر دھماکے کے باعث آگ لگ گئی،4 افراد معمولی زخمی ہوگئے۔

فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق واقع گیس لیکج کے باعث پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا ایران جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کامیابی، بھارت کی اسٹریٹجک ناکامی ہے: ششی تھرور کا اعتراف