قومی ٹیم میں شامل ہونے کے بعد محمد عامر کا  پہلا بیان سامنے آ گیا

Apr 09, 2024 | 16:18:PM
قومی ٹیم میں شامل ہونے کے بعد محمد عامر کا  پہلا بیان سامنے آ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سلیکشن کمیٹی نے محمد عامر کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں شامل کر لیاہے جس کیلئے قومی شائقین  کرکٹ کافی پرجوش تھے تاہم اب کھلاڑی نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیاہے ۔

 محمد عامر نے پچ پر وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کے انداز میں لی گئی ایک تصویر ٹویٹر پر شیئر کی اور ساتھ ’ بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ تحریر کی جو کہ یہ ظاہر کر رہی ہے کہ کھلاڑی نے اپنی زندگی کے نئے با ب کا آغاز کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں : عید کے 3دن گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا عوام کیلئے کھولنے کا اعلان