عید کے 3دن گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

Apr 09, 2024 | 16:30:PM
عید کے 3دن گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا عوام کیلئے کھولنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔

گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے گا، لوگ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک آسکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ عید کے تیسرے روز گورنر ہاؤس کو خواتین، بچوں اور فیملیز کیلئے مختص کیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : یکطرفہ فیصلے ہم پر مسلط نہیں کیے جا سکتے، خواجہ آصف