تحریک عدم اعتماد ۔۔قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے کتنے ارکان شریک ہیں؟؟

Apr 09, 2022 | 10:35:AM
قومی اسمبلی ارکان
کیپشن: قومی اسمبلی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس  شروع ہوگیا، ارکان قومی اسمبلی ہال پہنچنا شروع ہوگئے،متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں 175ارکان نے شرکت کی،متحدہ اپوزیشن نے اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی،اجلاس میں غیر ضروری احتجاج نہیں کیا جائے گا۔ایجنڈے کی کاروائی کو چلنے دیا جائے گا تاکہ ووٹنگ ہو سکے۔جبکہ پاکستان تحریک  انصاف کے 22 منحرف ارکان بھی پارلیمنٹ لابی میں موجودہیں۔