پاکستان سے شکست پر افغانستان ٹیم کے کوچ کا ردعمل سامنے آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)افغان کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے کہ فائنل میں جیت نہ سکے، جس کے باعث مایوسی ہوئی ہے۔
افغان کوچ نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو کریڈٹ جاتا ہے اس نے میچ میں اچھی بولنگ کی۔
افغان کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم نے فائنل میں بہتر کھیل پیش کیا، ایشیا کپ سے پہلے کھیل بہتر بنانا ہوگا، امید ہے ابوظبی میں افغان ٹیم بہتر کھیلے گی۔
انہوں نے کہا کہ پورے ٹورنامنٹ میں ریویو سسٹم نہیں تھا، شکایت نہیں۔ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم ہی جیتی، سپنرز کیلئے پچز مفید رہیں۔
مزید پڑھیں:پاک بھارت کرکٹرز کی پریکٹس،ایک دوسرے کی جانب دیکھنا بھی گوارا نہ کیا