چمن سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، دہشتگرد،سہولت کار گرفتار

Nov 08, 2025 | 10:25:AM
چمن سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، دہشتگرد،سہولت کار گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نجب الدین اچکزئی)چمن سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار کر لئے گئے۔

ذرائع کے مطابق چمن میں گرفتار دہشتگرد نے روغانی سیکٹر میں IED نصب کرنے کا اعتراف کرلیا۔
دہشتگرد  کی نشاندہی پر کراچی سے سہولت کار بھی گرفتار کرلیا گیا۔
فورسز حکام کے مطابق کارروائی کے دوران پانچ IEDs برآمد ہوئیں۔
حکام نے کہا کہ دہشتگردی کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا: ٹرمپ کا اعلان