سونے کی کان میں آگ لگ گئی ،27افراد ہلاک

May 08, 2023 | 10:08:AM
سونے کی کان میں آگ لگ گئی ،27افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شمالی پیرو میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی کان میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بنی۔حکام کے مطابق  لاایسپرینزا  کان کے اندر  سرنگ میں آگ لگنے کے بعد دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔