صدارتی انتخاب، پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Mar 08, 2024 | 19:43:PM
صدارتی انتخاب، پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
کیپشن: مولانا فضل الرحمان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومتی اتحادی جماعتوں کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری کی انتخابی مہم تیز کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی کے وفدنے یوسف رضاگیلانی کی قیادت میں ملاقات کی، پیپلزپارٹی کے وفد میں راجہ پرویز اشرف ، خورشید شاہ ، نوید قمر شامل تھے جبکہ جے یوآئی کے مولانا عبدالغفور حیدری ، گورنر حاجی غلام علی، انجینئرضیاالرحمان، اسلم غوری اور مفتی روزی خان شریک ہوئے،پیپلزپارٹی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے صدارتی انتخاب میں تعاون کی درخواست کی۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیش گوئی