سہیل آفریدی کی ایک ماہ میں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ دوسری ملاقات

Jun 08, 2026 | 23:30:PM
سہیل آفریدی کی ایک ماہ میں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ دوسری ملاقات
کیپشن: سہیل آفریدی کی ایک ماہ میں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ دوسری ملاقات
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی وفد کے ہمراہ مفتی محمود مرکز پہنچے، جہاں انہوں نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں اسد قیصر، شہرام ترکئی، شفیع جان سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہوئے،اجلاس میں جے یو آئی کے ممبران پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔

خیال رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران سہیل آفریدی کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ یہ دوسری ملاقات ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کا بڑا تعلیمی اقدام،متعدد خصوصی پی ایچ ڈی پروگرامز کا آغاز