فیصل آباد میں چوری کی بڑی واردات،چور30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 7 تولہ زیورات لے اڑے

Jun 08, 2026 | 23:04:PM
 فیصل آباد میں چوری کی بڑی واردات،چور30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 7 تولہ زیورات لے اڑے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی بھٹہ ) فیصل آباد میں چور  شہری کے گھر 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 7 تولہ زیورات لے اڑے۔ 

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں چور شہری کے گھر سے 3 لاکھ نقدی،72 عدد  سوٹ و دیگر گھریلو سامان چوری کرکے فرارہونے میں کامیاب ہوئے۔ 

پولیس نے محمد احمد کی مدعیت میں 2 نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  رہنما کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر ، خواجہ مہران کی  آڈیو کال لیک،اہم انکشافات