حیدرآباد : پولیس کی کارروائی کے دوران  2 منشیات فروش خواتین گرفتار

Jun 08, 2026 | 19:45:PM
حیدرآباد : پولیس کی کارروائی کے دوران  2 منشیات فروش خواتین گرفتار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )حیدرآباد کے تھانہ سائٹ پولیس کی کارروائی کے دوران  2 منشیات فروش خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار خواتین کے قبضے سے 2 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئی ہیں ،گرفتار خواتین کی شناخت عائشہ شاہ اور زرینہ کے نام سے ہوئی ہے۔

گرفتار خواتین شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کر رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم