آج بھی سورج آگ برسائے گا

Jun 08, 2021 | 09:18:AM
آج بھی سورج آگ برسائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آج بھی سورج آگ برسائے گا ،ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم میدانی علاقے شدیدگرمی کی لپیٹ میں رہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات میں آندھی اور گرج چمک کا امکان ہے۔ جبکہ گزشتہ روز  اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہا۔ 

یہ بھی پڑھیں:   کورونا نے مزید 53افراد کی جان لے لی، 1383نئے کیسز رپورٹ