جرمن ولاگر سے منگنی ختم ہونے کے بعد اداکارہ زویا ناصر کا حیرا ن کن اقدام 

Jun 08, 2021 | 00:11:AM
جرمن ولاگر سے منگنی ختم ہونے کے بعد اداکارہ زویا ناصر کا حیرا ن کن اقدام 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ زویا ناصر نے جرمن ’ولاگر‘ کرسٹین بیٹزمین سے منگنی تو ڑنے کے بعد انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو ’اَن فالو‘ کیا۔اب زویا ناصر نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے وہ تمام تصاویر بھی ڈیلیٹ کرنی شروع کر دی ہیں، جن میں ان کے ساتھ کرسٹین  بھی موجود تھے۔
 یا د رہے کہ منگنی توڑنے اور کرسٹین سے علیحدگی پر زویا ناصر کی طرف سے بتایا گیا کہ ”اب اسلام اور پاکستان کے متعلق کرسٹین کی سوچ تبدیل ہو چکی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:اللہ کے فضل و کرم سے یہ اس سال کا پہلا ٹرین حادثہ ہے۔ ۔ فر دوس عا شق کے بیا ن پرسوشل میڈیا صا رفین کی سخت تنقید