خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش، والدین خوشی سے نہال

Jul 08, 2022 | 22:08:PM
جڑانوالہ، خاتون، 4بچوں کو جنم، دو بیٹیاں ، دو بیٹے شامل،
کیپشن: نومولود، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جڑانوالہ میں خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا ، بچوں میں دو بیٹیاں اوردو بیٹے شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے علاقہ 240 موڑ کے رہائشی عبدالرزاق کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی، ماں اور چاروں بچے صحت مند ہیں ،بچوں کے والدین خوشی سے نہال، مٹھائیاں تقسیم کیں۔
یاد رہے کہ جڑانوالہ کی تاریخ کایہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے پہلے6 بچے بھی پیدا ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا عندیہ